جمعہ کے دن کی فضیلت ll





جمعہ کا دن بہت فضیلت اور اہمیت کا حامل ہے ہم جمعہ کے دن کو
 یوہی گوا دیتے ہیں اگر ہمیں جمعہ کے دن کی فضیلت اور اس دن کے اعمال کے بارے میں پتہ چل جائے گا تو ہم ہرگز نہیں اس دن کو ضاںٔع کرینگے تین چیز میں آپ کو بتاؤ گا ایک جمعہ کے دن کی فضیلت دوسرے اس دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے بندہ اس گھڑی میں جو بھی دعا مانگتا ہے وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے سب سے پہلے ہم جمعہ کے دن کی فضیلت جانتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے جمعہ کا دن اللہ کے نزدیک عیدالاضحی عیدالفطر سے بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے اس دن اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اس دن زمین پر اتارا اس دن ان کی وفات ہوئی اس دن قیامت قائم ہوگی اس دن سے چرند پرند ہوا پہاڑ سب ڈرتے ہیں کہ قیامت قائم نہ ہوجائے دوسری چیز اس دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہیں بندہ جو بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ ضرور قبول فرماتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہوتی ہے بندہ جو بھی دعا مانگتا ہے وہ قبول ہوتی ہے اب وہ قبولیت کی گھڑی کونسی ہے اس میں علماء کے دو قول ہے پہلا امام کے خطبہ کے شروع سے جمعہ کے فرض کے اختتام تک دوسرا قول جمعہ کے دن کے اختتام تک مغرب سے کچھہ پہلے تیسری چیز اس دن ایک اگر ہم اس درود شریف کو پڑھے تو ہماری اسی سال کے گناہ معاف ہوجائیں گے اور اسی سال کے عبادت کا ثواب ملے گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ سے اٹھنے سے پہلے اس درود کو اسی مرتبہ پڑھے گا اسں کے اسی سال کے گناہ معاف ہوجائیں گے اور اسی سال کے عبادت کا ثواب ملے گا درود شریف یہ ہے الھم صلی علی محمد ن النبی الامی وعلی آلہ وسلم تسلیما اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Post a Comment

Previous Post Next Post