کیا آپ محمد ﷺ کی پوری زندگی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں یقیناً آپ جاننا چاہتے ہیں
میرے دل کی یہ خواہش تھی کہ آپ ﷺ کی زندگی آسان الفاظ میں بیان کروں جو نہ زیادہ سخت الفاظ ہو تاکہ آپ کو سمجھنے میں کسی بھی طرح کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے اور آسانی کے ساتھ آپ کی زندگی آپ کو سمجھ آجائے آپ کے بارے میں جاننا بھی عبادت ہے اور ہر وہ شخص جو اپنے نبی سے محبت کرتا ہے
ان کے لئے جاننا ضروری ہے ہے انکی زندگی کیسی تھی ان کا کردار کیسا تھا اور اتنا کم وقت میں اتنا بڑا انقلاب کیسے پیدا ہوئے
آپ کی ولادت سے پہلے مکہ والوں کی حالت کیا تھی اور آپ کے پیدائش سے پہلے آپ کے والد اس دنیا سے رخصت ہو گئے
پھر بچپن میں والدہ کا انتقال ہوجانا اور پھر دادا بھی رخصت ہونے چچا نے کس طرح پرورش کی
اور بچپن سے تجارت کی
پوری تفصیل کے ساتھ میں نے پارٹ 1,2 اس طرح کرکے یوٹیوب پر وڈیو دالی ہے
بالکل آسان الفاظ میں میں ہے
جسے ہر کوںٔی سمجھ سکتا ہے
آپ کی زندگی کے بارے میں انشاءاللہ اس بلاگ پے مضمون بھی آںٔےگا
کافی محنت کرکے ہم نے آپ کی زندگی کو مختصر کرکے اکٹھا کیا ہے
آپ وڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں
یا مضمون بھی پڑھ سکتے ہیں
آپ کی مکی زندگی میں کتنی پریشانی اٹھانی پڑی آپ کا روح کانپ جاںٔے گا
اج ہر انسان ہر کامیاب شخصیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں
مگر ہمارے نبی سے زیادہ کامیاب کوںٔی بھی نہیں ہے
ہم آپ کے زندگی کو پڑھے گے تو ضرور ہمارے اندر اخلاق پیدا ہوگا
اور غیروں کے طرف سے ہونے والے سوال کا جواب بھے دے سکے ن
https://youtube.com/channel/UCkmtdc5RdthopSGwjiNNUaQ
اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین